ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا چار روزہ کیمپ منگل سے لاہور میں شروع ہوگا

پیر 17 فروری 2014 13:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء) ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا چار روزہ کیمپ منگل سے لاہور میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

پی سی بی کے ذرائع کے مطابق کوچ معین خان کی نگرانی میں ہونے والے کیمپ کے لئیکھلاڑی پیر کی شب قومی اکیڈمی لاہور میں رپورٹ کریں گے۔پاکستانی ٹیم 22فروری کو ڈھاکا روانہ ہوگی۔

متعلقہ عنوان :