سٹی ٹریفک پولیس کل رائیونڈ اور قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں لرنر پرمٹ کیمپ لگائے گی‘ سی ٹی او لاہور
پیر 17 فروری 2014 13:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء) چیف ٹریفک آفیسر لاہورسہیل چوہدری نے کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس کل منگل رائیونڈ اور قلعہ گجر سنگھ،بدھ کو صدیقہ اور پی سی ایس آئی آر کالونی،جمعرات کومرغزار کالونی اور ہفتے کو پولیس ٹریننگ سنٹر چوہنگ میں لرنر کیمپ جبکہ آج ( منگل ) پینتھرٹائر، بدھ کو تاجروں کیلئے صدیق ٹریڈ سنٹر،جمعرات کو کامسٹ اور ہفتے کو رائیونڈ میں ٹیسٹنگ کیمپ لگائے جائیں گیں۔
انہوں نے کہاکہ شہریوں میں ڈرائیونگ لائسنس کی افادیت، محفوظ ڈرائیونگ کا احساس دلانے ،قیمتی وقت کو بچانے اورلائسنس کے حصول میں مزید آسانی پیدا کرنے کیلئے موبائل لرنر پر مٹ وین اور موبائل ٹیسٹنگ یونٹ سے کالجوں، یونیورسٹیز،سرکاری و نیم سرکاری دفاتر،مختلف آرگنائزیشز،ہاؤسنگ سوسائٹیز سمیت مختلف یونین کونسلز میں جاکر لاکھوں شہریوں کو ان کی گھر کی دہلیز پر لر نرپر مٹ اور فریش ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے جا چکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.