طالبان کمیٹی کی کل آرمی چیف سے ملاقات متوقع

اتوار 16 فروری 2014 18:58

طالبان کمیٹی کی کل آرمی چیف سے ملاقات متوقع

اسلام آباد(رحمت اللہ شباب۔ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16فروری۔ 2014ء) نمائندہ اُردو پوائنٹ کے مطابق طالبان کمیٹی نے آر می چیف سے ملاقات کا خواہش کا اظہار کیا ہے اور توقع ہے کہ کل طالبان کمیٹی کے اراکین ارمی چیف اور وزیر اعظم سے ملاقات کرے گی۔

متعلقہ عنوان :