وزارت پانی وبجلی کم لاگت بجلی پیدا کرنے کی وسط اور طویل مدتی منصوبوں پر کام کر رہی ہے ‘ عابد شیر علی ،کیال خواڑ ہائیڈرو پاور منصوبے کیلئے مالی معاونت پریورپی انوسٹمنٹ بنک اور کے ایف ڈبلیو کے شکر گزار ہیں،وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری کا یورپی انوسٹمنٹ بنک کی نائب صدر کے ہمراہ پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر بریفنگ
اتوار 16 فروری 2014 18:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 فروری ۔2014ء) وزیر مملکت برائیے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر کم لاگت بجلی پیدا کرنے کی وسط اور طویل مدتی حکمت عملی کے تحت پن بجلی کے مختلف منصوبوں پر کام کر رہے تاکہ قومی نظام میں پن بجلی کے تناسب کو بہتر بنایا جائے اور بجلی کی قیمتوں میں کمی لاکر صارفین کو ریلیف پہنچایا جائے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے یورپی انوسٹمنٹ بنک کی نائب صدر میگدالینا الویریز ارزاکی سربراہی میں وفد کے ہمراہ کیال خواڑ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے کیا۔ چیئرمین واپڈا سید راغب عباس شاہ اور دیگر حکام بھی وفد کے ہمراہ تھے ۔ واپڈا 128 میگاواٹ پیداورای صلاحیت کا حامل کیال خواڑ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ دریائے سندھ کے معاون دریا کیال خواڑ پر صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان میں تعمیر کر رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.