مسافر ٹرینوں کو نشانہ بنانے کے مسلسل واقعات ، خواجہ سعد رفیق پریس کانفرنس میں افسردہ نظر آئے

اتوار 16 فروری 2014 17:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 فروری ۔2014ء) حالیہ دنوں میں مسافر ٹرینوں کو نشانہ بنانے کے مسلسل واقعات نے وزیر ریلوے کو بھی پریشان کر دیا ۔

(جاری ہے)

خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو ایک ماہ میں دوسری مرتبہ نشانہ بنائے جانے کے بعد خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کی تاہم اس دوران وہ مسلسل افسردہ نظر آئے ۔

متعلقہ عنوان :