کشمور ریلوے ٹریک پر دھماکا،وفاقی وزیر ریلوے نے تحقیقات کا حکم دیدیا

اتوار 16 فروری 2014 15:44

کشمور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16فروری۔2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کشمور میں ریلوے ٹریک پر دھماکے اور اس کے نتیجہ میں ہلاکتوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہو ئے آئی جی ریلوے کوتحقیقات کرکے رپورٹ دینے کا حکم دیا ہے ۔وفاقی وزیر نے جی ایم ریلوے کو امدادی کارروائیاں تیزکرنے اور متبادل ٹرین فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :