انٹرنیشنل ویمن اسکواش چمپین شپ آئندہ ہفتے شروع ہو گی،چھ ممالک کے کھلاڑی پاک سرزمین پر مدمقابل ہونگے ، جیتنے والے کھلاڑیوں کیلئے چار ہزار ڈالر کا انعام رکھا گیا

اتوار 16 فروری 2014 14:06

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 فروری ۔2014ء) انٹرنیشنل ویمن اسکواش چمپین شپ آئندہ ہفتے شروع ہورہی ہے ،چھ ممالک کے کھلاڑی پاک سرزمین پر مدمقابل ہونگے ،، جیتنے والے کھلاڑیوں کیلئے چار ہزار ڈالر کا انعام رکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بحریہ ٹاؤن کے وائس چیف ایگزیکٹو کموڈور الیاس ریٹائرڈ نے بتایا کہ چمپین شپ میں چھ ممالک کی خواتین کھلاڑی شریک ہورہی ہیں ٹورنامنٹ 21 فروری سے 24 فروری تک جاری رہیگا اورجیتنے والی کھلاڑیوں کیلئے چارہزارڈالرکی رقم مختص کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :