جے یو پی سندھ کا انتخابی اجلاس رکن الاسلام جامعہ مجددیہ حیدرآباد میں کل ہوگا

ہفتہ 15 فروری 2014 17:26

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) جمعیت علماء پاکستان سندھ کی مجلس شوریٰ کا انتخابی اجلاس اتوار) صبح 11بجے رکن الاسلام جامعہ مجددیہ ہیرآبادحیدرآبادمیں ہوگاانتخابات کی نگرانی صوبائی الیکشن کمیٹی قاری عبدالرشید اعوان ،مولانا مشعوق علی ،اور علامہ بشیر القادری کریں گے جبکہ صدر جمعیت علماء پاکستان سربراہ ملی یکجہتی کونسل ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر خصوصی شرکت فرمائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :