ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 19 فروری کو کھیلا جائے گا
ہفتہ 15 فروری 2014 14:28
جمیکا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 19 فروری کو جمیکا میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
آئرش ٹیم ولیم پورٹر فیلڈ کی قیادت میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے یہاں پہنچ چکی ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 19 فروری کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے ہو گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی اور واحد ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی 19 فروری کو جمیکا جبکہ دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 21 فروری کو جمیکا میں ہی کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ایک روزہ میچ 23 فروری کو کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.