امن اور ملکی معیشت کی بحالی کی جنگ ہر صورت جیتیں گے ،کسی کو پاکستان کا امن ہائی جیک نہیں کرنے دینگے‘ احسن اقبال،مذاکرات کے ذریعے امن ہوتا ہے تو اچھا ہے ورنہ کم سے کم نقصان والے آپشن پر غور کیا جائیگا‘وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات
جمعہ 14 فروری 2014 22:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ امن اور ملکی معیشت کی بحالی کی جنگ ہر صورت جیتیں گے ، کسی کو پاکستان کا امن ہائی جیک کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،حکومت کی بہترین اقتصادی پالیسیوں کی بدولت ملک میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز نیٹ سول میں سافٹ وئیر انجینئرنزکو سرٹیفکیٹس اورایوارڈ دینے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ معاشی ترقی کیلئے ایک دو دن نہیں بلکہ ایک عرصہ درکار ہے اور حکومت اس کے لئے سنجیدگی دکھا رہی ہے ۔توانائی بحران کے خاتمے کے لئے حکومت دن رات ایک کئے ہوئے ہیں ، جدید انفراسٹرکچراورجدید معیشت کیلئے ملک میں امن کاقیام ضروری ہے جس کیلئے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، اگر مذاکرات کے ذریعے امن ہوتا ہے تو اچھا ہے ورنہ کم سے کم نقصان والے آپشن پر غور کیا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.