طالبان کمیٹی اور شاہداللہ شاہدکا ٹیلی فون پررابطہ

جمعہ 14 فروری 2014 20:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری۔2014ء) مذاکرات کے دوران طالبان کمیٹی اور ترجمان طالبان شاہداللہ شاہدکاٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق طالبان کمیٹی نے ترجمان طالبان کوفائربندی کے حکومتی کمیٹی کے مطالبے سے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :