پشاور: بڈھ بیر میں دھماکا، خاتون اور بچی زخمی

جمعہ 14 فروری 2014 20:35

پشاور(رحمت اللہ شباب.اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری۔2014ء) بڈھ بیرکے علاقے کگاوالہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور بچی زخمی ہوگئیں۔

(جاری ہے)

ریسکیوذرائع کے مطابق امدادی ٹیموں نے زخمی خاتون اور بچی کو اسپتال منتقل کیا۔

متعلقہ عنوان :