فیصل بنک قومی ٹی20کپ ،پہلے سیمی فائنل میں اسلام آباد لیپرڈز کا مقابلہ لاہور لائنز سے (کل) ہوگا

جمعہ 14 فروری 2014 19:50

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 فروری ۔2014ء) فیصل بنک قومی ٹی20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز( کل) ہفتہ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائینگے ۔پہلا سیمی فائنل اسلام آباد لیپرڈز اور لاہور لائینز کی ٹیموں کے درمیان دوپہر12بجے جبکہ دوسرا سیمی شام چاربجے کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :