کراچی میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن کو تعصب کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے،شرجیل انعام میمن ،ایم کیو ایم کے ارکان کا جوش خطابت اچھی بات ہے ، حقائق ، حقائق ہوتے ہیں ، چیخنے چلانے سے حقائق کو چھپایا نہیں جا سکتا ،وزیر اطلاعات،پچیس تیس سال سے کراچی میں معصوم لوگوں کو قتل عام ہو رہا ہے ، خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے،سندھ اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر بیان ،وزیر داخلہ کی یقین دہانی کے باوجود انار کلی بازار سے ہمارے کارکن شاہ رخ ولد کبیر کو لوگ رات کے وقت اٹھا کر لے گئے ہیں ،خواجہ اظہار الحسن
جمعہ 14 فروری 2014 19:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 فروری ۔2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ ٹارگیٹڈ آپریشن کو تعصب کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے ۔ متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کے ارکان کا جوش خطابت اچھی بات ہے لیکن حقائق ، حقائق ہوتے ہیں ۔ چیخنے چلانے سے حقائق کو چھپایا نہیں جا سکتا ۔ ان زمینی حقائق سے انکار بھی نہیں کیا جا سکتا ۔
حقیقت یہ ہے کہ گذشتہ پچیس تیس سال سے کراچی میں معصوم لوگوں کو قتل عام ہو رہا ہے اور خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے ۔ کیا کسی کو اس بات کا پتہ نہیں ہے کہ کراچی میں کیا ہو رہا ہے ۔ ایم کیو ایم والے ہم سے کیا کہلوانا چاہتے ہیں ۔ وہ جمعہ کو سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن کے نکتہ اعتراض پر بیان دے رہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.