آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی اور بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان ، ثنا ء میر کپتان بر قرار
جمعہ 14 فروری 2014 19:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 فروری ۔2014ء) لاہورپاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی اور بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ، ثنا ء میر کو ویمن کرکٹ ٹیم کا کپتان بر قرار رکھا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
جبکہ ٹیم کی دیگر کھلاڑیوں میں بسمعہ معروف (نائب کپتان )،سیدہ نین فاطمہ عابدی ،ندا رشید ،جویریہ ودود ،سیدہ بتول فاطمہ نقوی (وکٹ کیپر) ،عثماویہ اقبال کھوکھر ،کانیتہ جلیل ،سومایا صدیق ،سعدیہ یوسف ،بی بی ناہیدہ ،ثانیہ اقبال ،سدرہ امین اور مرینہ اقبال شامل ہیں۔
بنگلہ دیش کے خلاف سیریز 2سے 15مارچ تک کھیلی جائے گی جس میں تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹونٹی شامل ہیں جبکہ آئی سی سی ویمن ٹونٹی ورلڈ کپ سلٹ بنگلہ دیش میں 16مارچ سے 6اپریل تک کھیلا جائے گا ۔دونوں ایونٹ کی تیاریوں کے لئے ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 17فروری سے یکم مارچ تک کنٹری کلب مرید کے میں ہوگا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.