پاکستان کو بیرونی تجارت میں 11 ارب 10 کروڑ ڈالرکا خسارہ ، درآمدی حجم پچیس ارب اسی کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

جمعہ 14 فروری 2014 17:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران بیرونی تجارت میں پاکستان کو گیارہ ارب دس کروڑ ڈالر خسارہ ہوا، اس دوران برامدی مالیت چودہ ارب ستر کروڑ ڈالر رہی، جبکہ درآمدی حجم پچیس ارب اسی کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، صرف جنوری میں دو ارب دس کروڑ ڈالر تجارتی خسارہ ہوا۔

متعلقہ عنوان :