نیب نے یوسف رضا گیلانی کو 18 فروری کو طلب کر لیا

جمعہ 14 فروری 2014 17:01

نیب نے یوسف رضا گیلانی کو 18 فروری کو طلب کر لیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) نیب نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین اوگرا کی تعنیاتی کیس پر سمن جاری کرتے ہوئے 18 فروری کو طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

نیب کی جانب سے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو سابق چئیرمین اوگرا توقیر صادق کی تعنیاتی کیس پر سمن جاری کرتے ہوئے اسلام آباد طلب کر لیا۔ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے سیکرٹری عارف خان نے نیب کی جانب سے بھیجا جانے والا سمن وصول کر لیا ہے۔ قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر اعظم کو چئیرمین اوگرا کی تعنیاتی کیس پر بیان کے ریکارڈ کے لیے 18 فروری کو طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :