پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا جائزہ ہر تین ماہ بعد لینے پر غور
جمعہ 14 فروری 2014 12:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو لگام دینے کیلئے حکومت ہر تین ماہ بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا جائزہ لینے پر غورکررہی ہے۔
(جاری ہے)
وزارت پیٹرولیم ذرائع کے مطابق حکومت ہر ماہ کے بجائے سہ ماہی بنیادوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا جائزہ لئے جانے کے منصوبے پر غور کر رہی ہے جس کا حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے نہ صرف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بلکہ دیگر اشیاء ضروریہ کی روز روز بڑھتی گھٹتی قیمتوں میں بھی استحکام آئے گا، جس سے تنخواہ دار طبقے کو بھی ریلیف ملے گا۔
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.