اسلحہ اسکینڈل، رضاعلی خان کا مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ
جمعہ 14 فروری 2014 12:14
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) احتساب عدالت نے اسلحہ اسکینڈل کے ملزم اورسابق وزیراعلیٰ امیرحیدرہوتی کے رشتہ داررضاعلی خان کومزید 14دنوں کے جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوادیا۔
(جاری ہے)
سابق وزیراعلیٰ امیرحیدرہوتی کے رشتہ داراوراسلحہ اسکینڈل کے گرفتارملزم رضاعلی خان کوریمانڈ پوراہونے پراحتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔
احتساب عدالت کے جج ولایت علی شاہ گنڈاپورنے کیس کی سماعت کی۔نیب کے وکلاء نے ملزم کے حوالے سے مزید تحقیقات کے لئے مزید ریمانڈدینے کی درخواست کی جسے عدالت نے منظورکرتے ہوئے ملزم کومزید 14دنوں کے جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوانے کے احکامات جاری کردیے۔ ملزم کے خلاف اربوں روپے کے اسلحہ اسکینڈل میں 19کروڑ روپے سے زائد کی خردبردکاالزم ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.