بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئی

جمعہ 14 فروری 2014 12:13

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہے،پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹیم کا ستقبال کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔

متعلقہ عنوان :