مہمان نوازی کا ثبوت،ترک صدرنے میڈیا سوالات کے لیے وزیراعظم نواز شریف سے اجازت لی

جمعرات 13 فروری 2014 20:55

مہمان نوازی کا ثبوت،ترک صدرنے میڈیا سوالات کے لیے وزیراعظم نواز شریف ..

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) ترک صدر عبداللہ گل نے مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے لیے وزیراعظم نواز شریف سے اجازت لی،جمعرات کو انقرہ میں سہ فریقی کانفرنس کے اختتام پر ترک وافغان صدور اوروزیراعظم نواز شریف کی مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد مہمان نوازی کا ثبوت دیتے ہوئے ترک صدر عبداللہ گل نے صحافیوں کے سوالوں کے لیے وزیراعظم نوازشریف سے اجازت لی جس پر نواز شریف نے مسکراتے ہوئے ہاں میں سرہلایا اوراجازت دی کہ ضرور میڈیا کے سوالات لیں۔

متعلقہ عنوان :