وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے مسلم لیگ (ن) کے وفد کی ملاقات ،تنظیمی امور پر بات چیت

جمعرات 13 فروری 2014 20:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے جمعرات کو مسلم لیگ (ن)سندھ کے وفد نے ملاقات کی ۔ملاقات میں وزیر مملکت برائے ریلوے عبدالحکیم بلوچ ،سلیم ضیاء ارکان سندھ اسمبلی عرفان اللہ مروت،حاجی شفیع جاموٹ ،ہمایوں خان ،سورٹھ تھیبو ،کراچی ڈویژن کے صدر نہال ہاشمی ،شاہ محمد شاہ اور دیگر شامل تھے ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں سیاسی صورت حال ،امن و امان اور تنظیمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔