لاہور ہائیکورٹ،چیئرمین واپڈا سمیت دو ممبران کی تعیناتیوں کیخلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
جمعرات 13 فروری 2014 20:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 فروری ۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین واپڈا سمیت دو ممبران کی تعیناتیوں کیخلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز سماعت کے دوران درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ چیئرمین واپڈا اور دو ممبران کا قوانین کے برعکس میرٹ سے ہٹ کر محض سیاسی بنیادوں پر تقررکیا گیا ہے جسکے باعث اہل امیدوار مایوسی کا شکار ہیں جبکہ ایسی تعیناتیوں کے باعث محکمہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے ۔
درخواست گزارنے موقف اپنایا کہ واپڈا میں مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرہونے والے گریڈ اکیس سے زائد کے درجنوں افسران کو دوبارہ کنٹریکٹ پر بھرتی کر لیا گیا ہے جو اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کی واضح خلاف ورزی ہے۔معزز عدالت نے چیئرمین واپڈا سمیت دو ممبران کی تعیناتیوں کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 28فروری تک ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.