پیپلز پارٹی نے کراچی میں پولیس وین پر بم حملہ کو زیر بحث لانے کیلئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا

جمعرات 13 فروری 2014 17:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے جمعرات کو کراچی میں پولیس وین پر بم حملہ کو زیر بحث لانے کیلئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ہے۔

(جاری ہے)

توجہ دلاؤ نوٹس اراکیشن قومی اسمبلی سید نوید قمر، عمران ، ظفر لغاری، محمد ایاز سومرو، ڈاکٹر نفیسہ شاہ ، نواب علی وسان اور مسز شاہدہ رحمان کی جانب سے جمع کرایا گیا ہے ۔