انسانی کامیابی میں اصول بنیادی کردار ادا کرتے ہیں ، زندگی بھر اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا‘ نعمان اعجاز
جمعرات 13 فروری 2014 13:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) نامور اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ انسانی کامیابی میں اصول بنیادی کردار ادا کرتے ہیں ، میں نے زندگی بھر اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا ‘ اصول بندی اور مسلسل محنت سے کوئی انسان بھی کامیابی کا سفر طے کر سکتا ہے ، شرط یہ ہے کہ اس کے ارادے پختہ ہوں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے فلم، ٹی وی اور تھیٹر میں اداکاری کی ہے اب بھی کبھی دل کرتا ہے کہ اسٹیج ڈرامہ کروں مگر موجودہ حالات میں جس طرح کے اسٹیج ڈرامے ہو رہے ہیں ان میں کام کرنا میرے بس سے باہر ہے اور ویسے بھی ٹی وی پر مصروفیات اس قدر زیادہ ہے کہ تھیٹر کے لئے وقت نہیں نکال سکتا ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.