دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

جمعرات 13 فروری 2014 13:25

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد13500 کیوسک‘ اخراج48000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد11500اخراج11500‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد12600‘ اخراج30000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد8200ر اخراج2000ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد48900‘ اخراج43600‘ چشمہ آمد51100‘اخراج50000‘ تونسہ آمد40600‘ اخراج30600‘ پنجندآمد11200‘ اخراج8200‘گدوآمد45000‘ اخراج42000‘سکھر آمد39300‘ اخراج5800ور کوٹری بیراج پر آمد5595اخراجNILرہی۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1455.98فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1138.90ٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح643.40فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :