قومی اقتصادی کونسل ایگزیکٹو کمیٹی نے تین ارب روپے مالیت کے دس منصوبوں کی منظوری دیدی

بدھ 12 فروری 2014 20:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 فروری ۔2014ء) قومی اقتصادی کونسل ایگزیکٹو کمیٹی نے تین ارب روپے مالیت کے دس منصوبوں کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

قومی اقتصادی کونسل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی صدارت میں ہوا،کمیٹی نے تین ارب روپے مالیت کے دس منصوبوں کی منظوری دیدی،جبکہ دوسوچوان ارب روپے کی لاگت سے شروع کیے جانیوالے جامشوروپاورپلانٹ کا منصوبہ بھی منظورکرلیا،تاہم 735 ارب روپے مالیت کا داسوہائیڈرل پاورمنصوبہ منظورنہ ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :