آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

بدھ 12 فروری 2014 20:20

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 فروری ۔2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے آئی ایس پی آر کے مطابق، جنرل راحیل شریف ترکی کے دو روزہ دورے کے دوران سہہ فریقی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

آرمی چیف اپنے دورہ کے دوران ترکی کے چیف آف جنرل سٹاف اور لینڈ فورسز کے کمانڈر سے بھی ملاقات کریں گے۔