ایف آئی اے کے 4سینئر افسران مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد

بدھ 12 فروری 2014 17:16

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) ایف آئی اے کے 4سینئر افسران کو مینجمنٹ کورس کے لئے نامزد کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈارئریکٹر بشارت شہزاد ، شجاعت نوید ،الطاف آرائیں اور جعفر شاہ کو مینجمنٹ کورس کے لئے نامزد کیا گیا ہے ۔ ایف آئی اے افسران کے لئے کورس 22فروری کو شروع ہو گا ۔