ایفی ڈرین کیس ، علی موسیٰ گیلانی ، مخدوم شہاب الدین سمیت نو ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
بدھ 12 فروری 2014 17:08
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں علی موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب الدین سمیت نو ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو عدالت طلب کرلیا۔
(جاری ہے)
بدھ کو راولپنڈی میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج اختر بیدار نے کی،مخدوم شہاب الدین ،علی موسی گیلانی ،شیخ انصار،انصر فاروق چودھری ،ڈاکٹر حفیظ سمیت آٹھ ملزم عدالت میں حاضر ہوئے۔
مخدوم شہاب الدین کے وکیل کی جانب سے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست خارج کردی۔عدالت نے کہا کہ عدالت کو اس کیس کی سماعت کا مکمل اختیار حاصل ہے،عدالتی حکم مین کہا گیا ہے کہ آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کی حاضری کو یقینی بنایا جائے،کیس کی آئندہ سماعت سترہ فروری کو ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ایرانی صدر نے دو طرفہ اور علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت کی، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو جنگ زدہ ممالک کی صف میں شامل کر لیے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.