انٹر بینک میں ڈالر105.28 روپے کا ہوگیا

بدھ 12 فروری 2014 16:59

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) انٹر بینک میں ڈالر105.28 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بارہ پیسے کمی ہوئی ، جس سے ڈالر ایک سو پانچ روپے چالیس پیسے سے کم ہو کر ایک سو پانچ روپے اٹھائیس پیسے کا ہوگیا۔