دو ماہ کے بعد سب کی پر فارمنس دیکھ لیں گے ، پرفارمنس کی بنیاد پر تقرریوں کے کنٹریکٹ میں توسیع کی جائیگی ، نجم سیٹھی
بدھ 12 فروری 2014 13:57
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چےئرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ دو ماہ کے بعد سب کی پر فارمنس دیکھ لیں گے،پرفارمنس کی بنیاد پر تقرریوں کے کنٹریکٹ میں توسیع کی جائے گی، اجلاس میں کوئی بھی فیصلہ ناانصافی پر نہیں کیاگیا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہاکہ عامر سہیل کی تقرری کیلئے کوئی اشتہار نہیں دیا گیا، آئین میں پی سی بی چیئرمین کیلئے الیکشن کی کوئی بات نہیں، آئین میں پی سی بی چیئرمین کیلئے الیکشن کی کوئی بات نہیں، موجودہ آئین میں سرپرست اعلیٰ ہی چیئرمین کو مقرر اور برطرف کر سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان آئی سی سی میں بالکل تنہا ہوچکا ہے، ذکاء اشرف نے سرتاج عزیز سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے کہاکہ کمیٹی میں 3ارکان کی موجودگی سے کورم پورا ہوجاتا ہے، کمیٹی کے سب ارکان نے مجھے اعتماد کا ووٹ دیا ہے، پی سی بی میں مالیاتی بے ضابطگیوں کا بھی آڈٹ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
-
جاپان کے سابق نمبر ایک کینٹو موموٹا رواں ماہ کے آخری میں بین الاقوامی بیڈمنٹن کو خیر باد کہہ دیں گے
-
روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت کردی
-
پاک ، ویسٹ انڈیزون ڈے سیریز، ہیلی میتھیوزکی پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں ناقابل شکست سنچری
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل قومی ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوگیا
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
-
محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کپتانی واپس ملنے پر سخت سوالات اٹھا دیئے
-
شاہین آفریدی اوپننگ کے معاملے پر رضوان اور بابر سے بات کرنے سے گریزاں تھے: محمد حفیظ کا دعویٰ
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.