معین خان کی رہنمائی میں قومی کرکٹ ٹیم اچھا پرفارم کرے گی ،وقار یونس کا خیرمقدم
بدھ 12 فروری 2014 13:55
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے معین خان کو ہیڈ کوچ بنائے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ سابق کپتان کی رہنمائی میں قومی کرکٹ ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ساتھی کرکٹر کو اہم ذمہ داری ملنے پر خوش ہوں، گرین شرٹس غیر معمولی کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،پوری امید ہے پاکستان کے کھلاڑی ایشیا کپ اور ورلڈ ٹوئنٹی20میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.