طالبان کے مطالبات حکومتی کمیٹی کے سامنے رکھ دیئے،مولانا سمیع الحق

منگل 11 فروری 2014 18:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری۔2014ء) مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ مذاکرات کے پہلے مرحلے میں فائر بندی کرانے کی کوشش کریں گے، حکومتی اور طالبان کمیٹی کی غیر رسمی ملاقات کے بعد مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ طالبان سے بات چیت اور مذاکرات میں پیش رفت پر تبادلہ خیال ہوا، طالبان کے مطالبات حکومتی کمیٹی کے سامنے رکھ دیئے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں فائر بندی کرانے کی کوشش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :