پشاور، شمع سینما میں‌ تین دھماکے ، ایک شخص جاں‌ بحق ,متعدد افراد زخمی ہو گئے

منگل 11 فروری 2014 16:03

پشاور، شمع سینما میں‌ تین دھماکے ، ایک شخص جاں‌ بحق ,متعدد افراد زخمی ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) پشاور میں شمع سینما کے قریب تین دھماکوں‌ سے ایک شخص جاں‌ بحق, پندرہ افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق دو دھماکے سینما کے اندر ہوئے،دھماکوں کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔سیکیورٹٰی اہلکاروں نے علاقے کو گھیر لے لیا جبکہ بم سکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :