طالبان اور حکومتی کمیٹی کے مابین نامعلوم مقام پر غیر رسمی ملاقات

منگل 11 فروری 2014 15:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) طالبان اور حکومتی کمیٹی کے مابین نامعلوم مقام پر غیر رسمی ملاقات ہو ئی ہے،ذرائع کے مطابقملاقات میں اب تک ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کل ہونے والی باضابطہ ملاقات کے ایجنڈے پر بھی غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

حکومتی کمیٹی نے وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا۔جبکہ طالبان کمیٹی نے طالبان سے ہونے والی بات چیت کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :