حکومتی اور طالبان کمیٹی کے مابین ملاقات کل ہو گی، یوسف شاہ

منگل 11 فروری 2014 14:36

حکومتی اور طالبان کمیٹی کے مابین ملاقات کل ہو گی، یوسف شاہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) رکن طالبان مذاکراتی ٹیم یوسف شاہ نے کہا ہے کہ حکومتی اور طالبان کمیٹی کے مابین ملاقات کل ہو گی،وزیرمملکت برائے داخلہ اموربلیغ الرحمان نے کسی غلط فہمی کے باعث آج کا وقت بتادیا ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دونوں مذاکراتی ٹیم کے درمیان ملاقات کل طے ہو ئی ہے۔واضح رہے کہ وزیرمملکت برائے داخلہ اموربلیغ الرحمان نے اس سے قبل کہا تھا کہ طالبان کمیٹی کی حکومتی کمیٹی سے آج دن 2 بجے ملاقات ہوگیجس میں طالبان کمیٹی طالبان شوریٰ سے ہونیوالی بات چیت اور مطالبات سے آگاہ کریگی۔

متعلقہ عنوان :