ٹی وی اور تھیٹر کی مقبول اداکارہ ثمینہ احمد 64برس کی ہو گئیں

منگل 11 فروری 2014 14:28

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) ٹی وی اور تھیٹر کی مقبول اداکارہ ثمینہ احمد 64برس کی ہو گئیں ۔ گزشتہ روز انہوں نے اپنی 64ویں سالگرہ منائیں ۔ ثمینہ احمد 11فروری 1950ء کو پیدا ہوئی ۔

(جاری ہے)

ریڈیو اور ٹی وی کے لاتعداد ڈراموں میں اداکارہ کا مظاہرہ کر چکی ہیں اور آج بھی ڈراموں میں اداکاری کر رہی ہیں ۔ 64ویں سالگرہ پر ثمینہ احمد کے ساتھی فنکاروں نے اُن کو ایس ایم ایس اور فون کر کے اُن کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے ۔