گلوکارہ راگنی (کل ) الحمرا میں ہونیوالے شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی

منگل 11 فروری 2014 14:27

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) گلوکارہ راگنی کل ( جمعرات ) کو الحمرا میں ہونے والے شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ راگنی 13فروری کو الحمرا میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گلوکارہ راگنی کے ساتھ دیر فنکار بھی پرفارم کریں گے ۔