اداکارہ عتیقہ اوڈھو کل اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی
منگل 11 فروری 2014 14:27
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء)اداکارہ عتیقہ اوڈھو ( بدھ ) کو اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی۔ 12فروری 1968ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی عتیقہ اوڈھو نے ٹی وی ڈراموں میں اپنی عمدہ اداکاری سے شہرت حاصل کی ۔
(جاری ہے)
جبکہ بعدا زاں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور کامیابیاں سمیٹیں۔ عتیقہ اوڈھو سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کی متحرک رکن بھی رہیں ۔ اداکارہ اپنی 46ویں سالگرہ 12فروری کو کراچی میں منائیں گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.