تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی اُردو پوائنٹ کے نمائندہ خصوصی رحمت اللہ شباب کے ساتھ خصوصی گفتگو آج شام ملاحظہ فرمائیں

منگل 11 فروری 2014 13:36

تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی اُردو پوائنٹ کے نمائندہ ..
< p>پاکستان کے موجودہ حالات، حکومت اور طالبان مذاکرات، صحافیوں کی ہاٹ لسٹ کی تیاری امریکہ میں افغانستان کی موجودگی اور دیگر بہت کچھ تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی اردو پوائنٹ سے خصوصی گفتگو میں آج شام ملاحظہ فرمائیں۔