پاکستان کرکٹ میں استحکام لانے کی ضرورت ہے ،رمیز راجہ

منگل 11 فروری 2014 13:15

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں استحکام لانے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ کھلاڑیوں کاکام کھیلنا ہے وہ اس قسم کی صورتحال سے واقف ہیں تاہم پی سی بی میں فیصلہ سازی میں بہتری لانا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ بگ تھری معاملے کو جذباتی طریقے سے مس ہینڈل کیا گیا۔اس میں دانش مندی کی ضرورت تھی۔

متعلقہ عنوان :