حکمران ٹولہ ان قومی اداروں کو فروخت کرنے پر بضد ہے ،اسد عمر ، قومی اداروں کو نجکاری کے بجائے ایماندار ، محب وطن اور میرٹ کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی کر کے اپنے پیروں پر کھڑا کیا جاسکتا ہے ،رکن قومی اسمبلی
پیر 10 فروری 2014 19:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 فروری ۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف اسٹیل لیبر یونین کے زیر اہتمام پاکستان اسٹیل کی نجکاری کے خلاف گزشتہ روز گلشن حدید کاشانہ لان میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد عمر ، رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان ، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری عالمگیر خان محسود، صوبائی رہنما راجہ اظہر خان ، انصاف اسٹیل لیبر یونین کے چیف آرگنائزر ہارون خٹک ، ڈپٹی چیف آرگنائزر رحمت کنڈی ، وحید سومرو، امبرین سیٹھی ، خرم بلوچ اور دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی ۔
رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیل مل اور ان جیسے دیگر قومی اداروں کو نجکاری کے بجائے ایماندار ، محب وطن اور میرٹ کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی کر کے ان اداروں کو اپنے پیروں پر کھڑا کیا جاسکتا ہے لیکن حکمران ٹولہ ان قومی اداروں کو فروخت کرنے پر بضد ہے اور حکومتی ٹولہ اپنے چہیتوں کو نوازنے کے لیے قومی اداروں کو اونے پونے داموں فروخت کرنے کے لیے پرتول رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.