گلوکارہ شاہدہ منی کی 14سال بعد پلے بیک سنگنگ میں واپسی

پیر 10 فروری 2014 14:05

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) ملیوڈی کوئین کا اعزاز حاصل کرنے والی گلوکارہ شاہدہ منی کی 14سال بعد پلے بیک سنگنگ میں واپسی ، شاہد منی کا گایا ہوا ایٹم سونگ فلم ” سلطنت “ میں شامل کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شاہدہ منی نے ہدایتکار فیصل بخاری کی فلم ” سلطنت “ میں ایک ایٹم سونگ گایا ہے جو بھارتی اداکارہ شوستا تیواڑی پر پکچرائز کیا گیا ہے ۔ ہدایتکار فیصل بخاری کی فلم ” سلطنت “ مارچ میں ریلیزکر دی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :