عزت بیچ کر اداکارہ میرا نے شہرت تو حاصل کر لی ہے لیکن وہ لوگوں کی نظروں سے گر کر اپنی اہمیت اور وقار کھو بیٹھی ہیں ‘ ریشم
پیر 10 فروری 2014 14:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ اداکارہ میرا نے اپنی عزت بیچ کر گھاٹے کا سودا کیا ہے ، عزت بیچ کر میرا نے شہرت تو حاصل کر لی ہے لیکن وہ لوگوں کی نظروں سے گر کر اپنی اہمیت اور وقار کھو بیٹھی ہیں ، ایسی اداکارائیں صرف ملک کی بدنامی کا باعث ہیں ایسی اداکاروں کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے ۔
(جاری ہے)
دوسری جانب اداکارہ میرا نے ریشم کی کڑوی باتوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں کسی ذہنی مریض کی باتوں کا برا نہیں مانتی ۔
اداکارہ ریشم کا کیا کردار ہے یہ کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ وہ لوگوں کے بے وقوف بنا کر اپنا آلو سدھا کرنے کی ماہر عورت ہے اور بلا وجہ ہر اداکارہ سے حسد کرتی ہے ۔ ریشم کو شوبز چھوڑ کر اب اچھے کام کرنے چاہیے ۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ آئینے میں اپنا چہرہ دیکھ کر غصہ نہیں کرنا چاہیے اس میں آئینے کا کوئی قصور نہیں ۔ آپ کی جو اصلیت ہو گی وہی آئینہ بتاتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.