الحمرا میں 13فروری کو ہونے والے ایوارڈ تقریب تاخیر کا شکار

پیر 10 فروری 2014 14:03

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) الحمرا ہال llمیں 13فروری کو ہونے والے ایوارڈ تقریب تاخیر کا شکار ہو گئی ۔ عنقریب ایوارڈ تقریب کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس ایوارڈ تقریب میں شوبز سے وابستہ شخصیات سمیت دیگر شعبہ جات سے وابستہ نامور شخصیات کو ایوارڈ دیئے جائیں گے ۔