نیشنل پارٹی کراچی کا ورکرز اجلاس جمعرات کو سینیٹر میر حاصل خان بزنجوکی صدارت میں منعقد ہوگا

پیر 10 فروری 2014 13:03

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) نیشنل پارٹی کراچی کا ورکرز اجلاس 13فروری بروز جمعرات کوقصر نازمیں نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر میر حاصل خان بزنجوکی صدارت میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں نیشنل پارٹی کے تمام اراکین و قائدین شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :