فیڈ کپ ٹینس ، اٹلی امریکا کوشکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پیر 10 فروری 2014 12:15

اوہائیو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) اٹلی نے امریکا کوشکست دیکر فیڈ کپ ٹینس کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی،اوہائیو میں ہونے والی ٹائی میں اٹلی کو امریکا کے خلاف دو ایک کی برتری حاصل تھی۔

(جاری ہے)

چوتھے سنگلز میں اٹلی کی KNAPP KARINاور امریکا کیRISKE ALISON کے درمیان مقابلہ ہوا ۔پہلا سیٹ KARIN نے چھ تین کے اسکور سے جیتا ۔دوسرے سیٹ میں مقابلہ دلچسپ ہرا لیکن KARIN نے سات پانچ کی فتح کے ساتھ اٹلی کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔

متعلقہ عنوان :