پارٹی فنڈز میں خورد برد یا کرپشن کرنے میں کوئی بھی ملوث ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا ، جہانگیر خان ترین ،تحریک انصاف کی احتساب کمیٹی دو ہفتے پہلے تشکیل دی گئی ہے جو اپنی سفارشات آئندہ چند دنوں میں پیش کریگی ،بیان
اتوار 9 فروری 2014 20:16
رحیم یار خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پارٹی فنڈز میں خورد برد یا کرپشن کرنے میں کوئی بھی ملوث ہوا تو اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
(جاری ہے)
اپنے ٹوئٹر پیغام میں سیکرٹری جنرل تحریک انصاف جہانگیرترین نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ شفاف احتساب کی بات کی اور آج بھی اپنے موقف پر قائم ہے۔
انہوں کہا ہے کہ پلاٹس کی الاٹمنٹ اور پارٹی الیکشن سے متعلق نورانی کمیشن رپورٹ آخری مراحل میں ہے جو جلد ویب سائٹ پر جاری کردی جائے گی۔ جہانگیر ترین نے اپنے پیغام میں کہا کہ تحریک انصاف کی احتساب کمیٹی دو ہفتے پہلے تشکیل دی گئی ہے جو اپنی سفارشات آئندہ چند دنوں میں پیش کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.