دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے حکومت کی غیر مشروط حمایت کی ، یوسف رضا گیلانی
اتوار 9 فروری 2014 15:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری۔2014ء) سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی نے دہشت گردی کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے حکومت کی غیر مشروط حمایت کی، طالبان کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے ہم سے مشورہ مانگا گیا تو ضرور دیں گے۔
(جاری ہے)
لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سیدمہدی شاہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیراعظم کاکہناتھاکہ مذاکراتی عمل پر رائے دے کر بات چیت کو سبوتاژ نہیں کرنا چاہتا۔
آئین شریعت کے مطابق ہے اورملک میں شریعت نافذ بھی ہے۔یوسف رضا گیلانی نے کہا طالبان نے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تو حکومت میرے بیٹے کی بازیابی کو بھی یاد رکھے۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی قیادت قربانیاں دیتی آئی ہے، نیب کے کیس بھی بھگت چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ کاکہناتھاکہ پاکستان کے ساتھ الحاق کے بعد بدقسمتی سے انہیں وہ حقوق نہیں ملے جو ان کا استحقاق تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.